علیمی سلسلہ 15 جون 2025 سے شروع ہوگا۔
الہدیٰ اکیڈمی میں تعلیم اور سرٹیفکیٹس فی الحال مفت فراہم کی جاتی ہیں تاکہ طلبہ وطالبات کوعلم حاصل کرنے میں سہولت اور ترغیب دی جا سکے۔
ہماری تازہ ترین معلومات سے باخبر رہنے کے لیے درج ذیل لنک کے ذریعے سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کرتے رہیں: