طالب علم کے لیے رہنما اصول
تعلیمی سلسلہ 15 جون 2025 سے شروع ہوگا۔
خوش آمدید! اے علم کے متلاشیو! آپ کے ساتھ ہونا اور آپ کی علمی سفر میں ہمسفر بننا
باعثِع مسرت ہے۔
ذیل میں الہدیٰ اکیڈمی میں حصول تعلیم کے رہنما اصول دیے جا رہے ہیں، براہ کرم انہیں غور سے پڑھیں:
1 تعلیم کا نظام
الہدیٰ اکیڈمی میں تعلیم اور سرٹیفکیٹس فی الحال مفت فراہم کی جاتی ہیں تاکہ طلبہ وطالبات کوعلم حاصل کرنے میں سہولت اور ترغیب دی جا سکے۔
1. اکیڈمی میں کورسز اور ڈپلومہ کا نظام ہے، جو 4 تعلیمی سیشنز پر مشتمل ہے۔ تعلیمی کیلنڈر دیکھنے کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کریں:
2. ہر سیشن میں 8 ڈپلومے ہوں گے، اور ہر ڈپلومہ میں 10 کورسز شامل ہوں گے ۔
3. کورسز ایک طے شدہ شیڈول کے مطابق نشر کیے جاتے ہیں۔ نشریاتی شیڈول دیکھنے کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کریں:
4. ہر کورس میں ایک ویڈیو لیکچر، ایک آڈیو فائل (جو ویڈیو کے مشمولات پر مشتمل ہوتی ہے) اور ایک PDF ریفرنس موجود ہوتا ہے۔
5. کورس کے مواد کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد، طالب علم کو ایک امتحان دینا ہوگا۔
6. امتحان پاس کرنے پر طالب علم کو اس کورس کی کامیابی کی سند دی جائے گی۔
7. تمام کورسز مکمل کرنے کے بعد، طالب علم کو متعلقہ ڈپلومہ کی کامیابی کی سند بھی دی جائے گی۔
8. تمام ڈپلومے مکمل کرنے کے بعد، طالب علم کو اس سطح (Level) کی تکمیل کی بھی سند دی جائے گی۔
9. کسی بھی سطح کو مکمل کیے بغیر اگلی سطح پر نہیں جایا جا سکتا۔
10. چاروں سطحیں (Level) مکمل کرنے کے بعد، طالب علم کو فراغت کی سند دی جائے گی
ان شاء اللہ ۔
اکیڈمی اور اس کی ویب سائٹس کے ساتھ رابطے کا براہ راست ذریعہ
ہمیں خوشی ہے کہ آپ ہماری اکیڈمی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہماری پیروی کرتے ہیں۔
📌 الہدی اکیڈمی پلیٹ فارم:
📌 *ٹیلیگرام چینل*: https://t.me/alhudaaacademy
📌تکنیکی مدد: https://t.me/+k9Y29pM743plZjU0
📌 فیس بک https://www.facebook.com/profile.php?id=61569854348109
📌 یوٹیوب: http://www.youtube.com/@ALHUDAAAACADEMY-m8w
📌واٹس ایپ گروپس:
https://chat.whatsapp.com/CluWf2wdtvfHE90frvjbiq
📌انسٹگرام
https://www.instagram.com/alhudaa_academy30?igsh=NmpiYmFleHA2ZGl1
📌 فیس بک https://www.facebook.com/profile.php?id=61569854348109